Double Meaning Paheliyan

Double Meaning Paheliyan with answers
سوال ۔ عورت
سب کو دکھائے ، مرد سب سے چھپائے بتائیں وہ کیا ہے؟
جواب ۔ پرس
سوال ۔ وہ کون ہے جس کو پانی پلائیں تو مر جاتا
ہے؟
جواب ۔ آگ
سوال ۔ وہ ایسا کیا ہے جو دن میں ایک ہوتا اور
رات میں دو؟
جواب ۔ نقطے
سوال ۔ وہ کیا ہے جو خشک اندر جاتا ہے اور گیلا
باہر آتا ہے؟
جواب ۔ ٹی بیگ
سوال ۔ اس سبزی کا نام بتائیں جس کا پہلا لفظ
کاٹ دیں تو قیمتی چیز بنتی ہے؟
جواب ۔ کھیرا – ہیرا
سوال ۔ وہ ایسا کون سا کام ہے جو ہر ماں چاہتی
ہے کہ اس کا داماد کرے لیکن اس کا بیٹا نا کرے؟
جواب ۔ بیوی کی غلامی
سوال ۔ وہ کون ہے جو جتنا زیادہ نہاتا ہے اتنا
کمزور ہوتا جاتا ہے؟
جواب ۔ صابن
سوال ۔ دنیا کے سب سے مہنگے پرفیوم کا نام کیا
ہے؟
جواب ۔ کلائیو کرسچن امپیریل مجیسٹی
پرفیوم
سوال ۔ ایک استاد ایسا بھی کہلائے
آپ نہ بولے
سبق پڑھائے
جواب ۔ کتاب
سوال ۔ وہ کیا ہے جو کسی لڑکے کا بڑا ہوتا ہے
اور کسی کا چھوٹا ہوتا ہے لیکن شادی کے بعد اپنی بیوی کو دیتا ہے؟
جواب ۔ اپنی ذات کا نام
سوال ۔ وہ کیا ہے جسے کھانے سے صحت مل جاتی ہے
اور اگر لگ جائے تو بندہ مر جاتا ہے؟
جواب ۔ گولی کھانے سے جان بچ جاتی ہے
اور اگر گولی لگ جائے تو بندہ مر سکتا ہے
سوال ۔ عورت کا وہ کونسا بھیس ہے جو سب دیکھ
سکتے ہیں لیکن اس کا شوہر نہیں دیکھ سکتا؟
جواب ۔ بیوہ کا روپ
سوال ۔ وہ کونسی جگہ جہاں آپ کو ایک 400 بندے
بندے جاتے ہیں اور ایک بندہ اور لے آتے ہیں؟
جواب ۔ لڑکی کی شادی پر
سوال ۔
کیا آپ کو پتا ہے آپ کیسے اپنے سکوں
کو ڈبل کر سکتے ہیں؟
جواب ۔ شیشے کے سامنے رکھ کر
سوال ۔ وہ کونسی بیوی ہے جس کو پتا ہوتا ہے کہ
اسکا گھر والا رات کو کہاں سوتا ہے؟
جواب ۔ بیوہ عورت کو
سوال ۔ اگر آپ کی مرغی بازار میں جا کر انڈہ دے
تو انڈہ کس کا ہو گا؟
جواب ۔ انڈہ تو مرغی کا ہی ہو گا
سوال ۔ وہ کیا جس کے اوپر برف بھی رکھ دیں تب
بھی وہ گرم ہی رہتا ہے؟
جواب ۔ گرم مصالحہ
سوال ۔ وہ کونسا سٹی ہے جہاں لوگ نہیں رہتے؟
جواب الیکٹریسٹی
سوال ۔ وہ کیا ہے جو ہمیشہ لڑکیاں شلوار کہ نیچے
پہنتی ہیں؟
جواب ۔ سینڈل یا شوز
سوال ۔ سبز کوٹھی، لال مکان وچ رہنے کالے پٹھان
جواب ۔ تربوز
0 Comments
Please do not send any spam link.