اردو پہیلیاں
وہ کونسی چیز ہے جس کا کوئی وزن نہیں لیکن
اسے بیس لوگ مل کر بھی نہیں اٹھا سکتے؟
Urdu paheliyan with answers |
بلبلہ
وہ کیا چیز ہے جو آپ ایک بار کھا لیں
تو دوسری دفعہ نہیں کھانا چاہیں گے
Urdu paheliyan with answers |
دھوکہ
ایسی کونسی چیز ہے جو سال میں آپ صرف ایک
بار ہی کھا سکتے ہیں
Urdu paheliyan with answers |
اپنی سالگرہ کا کیک
Urdu paheliyan with answers |
ٹھوکر
وہ کیا ہے جو پانی کے اندر بنتی ہے لیکن
گیلی نہیں ہوتی
Urdu paheliyan with answers |
سایہ یا ریفلیکشن
ایک آدھے کٹے ہوئے مالٹے کی شکل کس سے
ملتی جلتی ہے
Urdu paheliyan with answers |
دوسرے آدھے کٹے ہوئے مالٹے سے
پیدائش سے پہلے اور مرنے کے بعد بھی
کھاتے ہیں بتائیں کیا ہے
Urdu paheliyan with answers |
مرغی جب انڈہ ہوتا ہے اور جب مرغی بن
جاتی ہے تو ذبح کر کہ کھاتے ہیں
انسان کے جسم کا کونسا حصہ ہے جو اپنا
نام خود رکھتا ہے؟
Urdu paheliyan with answers |
دماغ
Urdu paheliyan with answers |
پودا
وہ کونسی جگہ ہے جہاں ہار کو پسند کیا
جاتا ہے
Urdu paheliyan with answers |
پھولوں کی دکان
2 Comments
interesting web site
ReplyDeleteBhai apko is website sy earning ho rhi hy mera bhi yhi contant hy plz guode kreen
ReplyDeletePlease do not send any spam link.