HISTORY PAHELIYAN WITH ANSWERS
![]() |
| HISTORY PAHELIYAN WITH ANSWERS |
سوال ۔ وہ کونسا بازار ہے جس میں پھل کا نام آتا
ہے؟
جواب ۔ انار کلی بازار
سوال ۔ ملکہ ڈیانا نے پاکستان کا دورہ کب کیا
تھا؟
جواب ۔ 26 ستمبر 1991 کو
سوال ۔ دنیا کا تیز جانور کونسا ہے؟
جواب ۔ فالکن گرین
سوال ۔ کس سائنسدان نے شمسی سال کی پیامئش کی
تھی؟
جواب ۔ عمر خیام
سوال ۔ وہ کونسی گیس ہے جو رنگدار ہوتی ہے؟
جواب ۔ اس کا نام ہے کلورین
سوال ۔ کس عورت سے نکاح کرنے سے منع کیا گیا ہے؟
جواب ۔ شرک کرنے والی سے
سوال ۔ کیا دم کر کے پانی پر پھونک ماری جاسکتی
ہے؟
جواب ۔ منع کیا گیا ہے
سوال ۔ وہ وکونسا پرندہ ہے جو زمین کے نیچے بھی
دیکھ سکتا ہے؟
جواب ۔ ہدہد
سوال ۔ دنیا میں سب سے پہلا میڈیکل سٹور ک نے
بنایا تھا؟
جواب ۔ مسلمانوں نے
سوال ۔ وہ کونسے صحابی تھے جنہوں نے حضرت محمدﷺ
کی حیات طیبہ میں 17 نمازوں کی امامت فرمائی؟
جواب ۔ حضرت ابوبکرصدیق
سوال ۔ دجال کہاں سے نکلے گا؟
جواب ۔ دجال خراسان سے نکلے گا
سوال ۔ قیامت کے دن اہل محشر کیازبان کونسی
ہوگی؟
جواب ۔ سریانی زبان ہوگی
سوال ۔ حضرت محمدﷺ کا کونسا جانور جنت میں جائے
گا؟
جواب ۔ آپﷺ کی اونٹنی
سوال ۔ وہ کونسی نماز ہے جو خانہ کعبہ کی طرف
دیکھ کر پڑھنا فرض نہیں؟
جواب ۔ جو نماز سفر کے دوران کسی سواری پر ادا
کی جائے
سوال ۔ کیا یہ کہنا درست ہے کہ زمانہ بہت برا
آگیا ہے؟
جواب ۔ اس سے منع کیا گیا ہے
سوال ۔ قرآن مجید میں سورج کا ذکر کتنی دفعہ آیا
ہے؟
جواب ۔ 33 بار شمس کے نام سے
سوال ۔ وہ کونسا دن ہے جسے قیامت کے دن دلہن کی
طرح اٹھایا جائے گا؟
جواب ۔ جمعہ کے دن کو
سوال ۔ کونسا بادشاہ مجد میں امامت کرتا تھا؟
جواب ۔ اورنگزیب
سوال ۔ جنت میں لوگ کس زبان میں بات کریں گے؟
جواب ۔ عربی زبان میں
سوال ۔ حضرت سلیمانؑ کس نبی کے بیٹے تھے؟
حضرت داودؑ کے
سوال ۔ حضرت محمدﷺ کے پاس کتنے خچر تھے؟
جواب ۔ 5 خچر
سوال ۔ حضرت ادریس کی سلائی کردہ کپڑے سے پہلے
لوگ کیا پہنتے تھے؟
جواب ۔ کھال پہنتے تھے
سوال ۔ وہ کونسے نبی تھے جن کا نکاح فرشتوں نے
پڑھایا تھا؟
جواب ۔ حضرت شیثؑ
سوال ۔ کونسا بادشاہ ٹوپیاں سی کر اپنا خرعچ
چلاتا تھا؟
جواب ۔ اورنگزیب
سوال ۔ قرآن مجید حضرت یوسفؑ کا نام کتنی مرتبہ
آیا ہے؟
جواب ۔ 27 مرتبہ
سوال ۔ وہ کونسی جگہ ہے جہاں نیکی کی بات کرنا
بھی حرام ہے؟
جواب ۔ خطبہ کے دوران
سوال ۔ سب سے چھوٹے جنتی کو جنت میں کتنی بیویاں
ملیں گی؟
جواب ۔ 72 بیویاں
سوال ۔ کون لوگ قیامت کے دن سور کی شکل میں
اٹھیں گے؟
جواب ۔ جو لوگ نمازوں میں ستی کرتے ہیں
سوال ۔ کیا اعمال والے فرشتے دوسری مخلوق پر بھی
مقررہیں؟
جواب ۔ نہیں
سوال ۔ جنات کہاں نماز ادا کرتے ہیں؟
جواب ۔ گھاس پر
سوال ۔ قرآن مجید کی کس سورت میں غزوہ تبوک ذکر
آیا ہوا ہے؟
جواب ۔ سورت توبہ میں
سوال ۔ جنگ بدر میں حضرت جبرائیل اور حضرت
مکاعیلؑ کتنے فرشتوں کے اتھ آئے تھے؟
جواب ۔ ایک ہزار فرشتوں کے ساتھ
سوال ۔ کس نبی کے 19 بیٹے تھے؟
جواب ۔ حضرت داودؑ کے
سوال ۔ حضرت آدمؑ نے سب سے پہلے کونا جانور پالا
تھا؟
جواب ۔ مرغا
سوال ۔ پہلا ہتھیار کس نے بنایا تھا؟
جواب۔ حضرت ادریسؑ نے
سوال ۔ حضرت عیسیٰ پر نازل ہونے والا کھانا کتنے
لوگ کھاتے تھے؟
جواب ۔ 4000 لوگ
سوال ۔ اذان کے وقت کیا کرنا چاہیئے؟
جواب ۔
اذان کا جواب دینا چاہیئے
سوال ۔ حضرت مریمؑ کی پرورش کس نے کی تھی؟
جواب ۔ حضرت ذکریاؑ
سوال ۔ حضرت آدمؑ ے پہلے دنیا میں کوسنی مخلوق
آباد تھی؟
جواب ۔ جنات
سوال ۔ کس مسلمان کا جنازہ پڑھنا منع ہے؟
جواب ۔ جس نے اپنے والدین کو مارا ہے
سوال ۔ قرآن میں جنت کا ذکر کتنی دفعہ آیا ہے؟
جواب ۔ 140 بار
سوال ۔ کس نبی نے شادی نہیں کی تھی؟
جواب ۔ حضرت عیسیٰ
سوال ۔ دوذخ میں سب ے زیادہ عذاب کس کو ہو گا؟
جواب ۔ سود خور کو
سوال ۔ کس کے عہد میں ملسمانوں نے اپنا سکہ
بنایا اور جاری کیا؟
جواب۔ عبدالمالک بن مروان کے دور میں
سوال ۔ دجال کس قوم سے ہے؟
جواب ۔ دجال یہود قوم ے ہے
سوال ۔ وہ کونسے نبی ہیں جو ایک ہزار پیشوں میں
مہارت رکھتےتھے؟
جواب ۔ حضرت آدمؑ
سوال ۔ حضرت ادریسؑ نے کتنے سال کی عمر میں نکاح
فرمایا تھا؟
جواب ۔ 65 سال کی عمر میں
سوال ۔ حضرت ادریس کی زوجہ کا نام کیا تھا؟
جواب ۔ بروخا
سوال ۔ حضرت حوا نے شجر ممنوع کے کتنے پتے توڑے
تھے؟
جواب ۔ سات پتے
سوال ۔ شب معراج پر حضرت محمدﷺ نے حضرت ہارون کو
کس آسمان مٰن دیکھا تھا؟
جواب ۔ 5 آسمان پر
سوال ۔ جب حضرت اسماعیلؑ کو قربان کیا جارہا تھا
اس وقت آپ کی عمر کیا تھی؟
جواب ۔ سات سال
سوال ۔ قیامت کے دن حضرت آدمؑ کا نام کیا ہوگا؟
جواب ۔ ابو محمد
سوال ۔ حضرت نوح کی کشتی میں کتنے لوگ سوار تھے؟
جواب ۔ 80 آدمی سوار تھے
سوال ۔ دنیا میں کونی حرام چیز پینے سے جنت میں
حور ملے گی؟
جواب ۔ غصہ
سوال ۔ کس سورت میں دو مرتبہ بسماللہ آئی ہے؟
جواب ۔ سورت نمل میں
سوال ۔ ک نبی کے بیٹے نے اسلام قبول نہیں کیا
تھا؟
جواب۔ حضرت نوحؑ کے بیٹے نے
سوال ۔ شروب نوشی پر سب سے پہلے کس نے سزا مقرر
کی تھی؟
جواب ۔ حضرت عمر
سوال ۔ کونسے پاک پانی سے وضو نہیں کیا جاسکتا؟
جواب ۔ استعمال شدہ پاک پانی سے
سوال ۔ قرآن کی کس سورت کی ہر آیت میں جلالہ آیا
ہے؟
جواب ۔ سورت المجادلہ میں
سوال ۔ حضرت محمد ﷺ نے ب سے پہلے کس صحابی کی
غائبانہ نماز جنازہ ادا فرمائی؟
جواب ۔
حضرت برا بن معرور
سوال ۔ وہ کنی ورتیں ہیں جو جگہوں کے نام پر آئی
ہوئی ہیں؟
جواب ۔ سورہ اعراف، سورہ حجر، سور احقاف، ورہ
طور، سورہ بلد، ورہ کوثر، سورہ تین
سوال ۔ آسمانی کتاب زبور کو کس مہینے میں نازل
فرمایا گیا تھا؟
جواب ۔ رمضان المبارک میں
سوال ۔ کونسے خلیفہ اسلام لائے تو آمان والوں کی
طرف سے مبارکباد ملی؟
جواب ۔ حضرت عمر جب اسلام لائے
سوال ۔ پہلے جنت بنی یا جہنم جواب بتائیں؟
جواب ۔ پہلے جنت بنی
سوال ۔ نکاح کرنے کے لیئے کونسا دن بہت افضل ہے؟
جواب ۔ جمعہ کا دن
سوال ۔ روح کو جسم سے کتنے سال پہلے پیدا کر دیا
گیا تھا؟
جواب ۔ دو ہزار سال پہلے
سوال ۔ غار ثور میں قیام کے دوران کون روٹی دے
جاتا تھا؟
جواب ۔ حضرت اسما
سوال ۔ کس نماز کو پڑھنا فرض عین اور اسکا قضا
حرام ہے؟
جواب ۔ جمعہ کی نماز
سوال ۔ حضرت جبرائیلؑ کے کتنے پر ہیں؟
جواب ۔ 600 پر ہیں
سوال ۔ وہ کونسے صحابی ہیں جو دین کے معاملے میں
سخت تھے؟
جواب ۔ حضرت عمر
سوال ۔ حضور پاک کے دو چچاوں کے نام بتائیں؟
جواب ۔ حضرت عباس، ابو طالب
سوال ۔ مسلمانوں نے ہبشہ کی طرف کیوں ہجرت کی؟
جواب ۔ شدید مظالم کی وجہ سے
سوال ۔ آپ نے دعوت عام کا کام کہاں سے شروع کیا؟
جواب ۔ صفا کی پہاڑی سے کیا
سوال ۔ وہ کونسا فرشتہ ہ جو صرف حضرت محمدﷺ کی
خدمت میں حاضر ہوا کرتا تھا؟
جواب ۔ حضرت اسرافیلؑ
سوال ۔ اہل قریش پر جو انعامت ہوئے ان کا ذکر
کہاں کیا گیا ہے؟
جواب ۔ سورت قریش میں
سوال ۔ آزاد نوجوانوں میں ب سے پہلے ایمان لانے
والے کون تھے؟
جواب ۔ حضرت ابوبکرصدیق
سوال ۔ ماں کے پیٹ میں بچے کے اندر روح کب ڈالی
جاتی ہے؟
جواب ۔ 4 مہینے کی عمر میں
سوال ۔ جنازے کے ساتھ کس چیز کو لے جانا منع ہے؟
جواب ۔ آگ کو
سوال ۔ غزوہ خیبر کیا اطلاع کس سورت میں دی گئی؟
جواب ۔ سورت فتح میں
سوال ۔ حضورﷺ کی اکثر و بیشتر کیا غذا ہو کرتی
تھی؟
جواب ۔ جو کی روٹی
سوال ۔ نماز جمعہ میں حضورﷺ کونسی سورتیں پڑھا
کرتے تھے؟
جواب ۔ سورہ جمعہ
سوال ۔ کونسا کام کرنے سے انسان زنا سے بچ سکتا
ہے؟
جواب ۔ نکاح
سوال ۔ اس فرشتے کا نام کیا ہے جس کے چار منہ
ہیں؟
جواب ۔ برق
سوال ۔ حضرت ادریسؑ کتنے زبانوںں کا علم رکھتے
تھے؟
جواب ۔ 72 زبانوں کا
سوال ۔ حجر اود ک نبی کی تلاش ہے؟
جواب ۔ حضرت اسماعیلؑ کی
سوال ۔ حضرت عیسیٰ کی قوم کے کن لوگوں کو اللہ
تعالیٰ نے خنزیر بنا دیا تھا؟
جواب ۔ جنہوں نے کفر کیا
سوال ۔ نا بالغ بچوں کی گناہوں کی سزا کیا ہے؟
جواب ۔ انکی بچپن کی تکلیف انکی سزا ہے
سوال ۔ سب سے پہلے بارش کب ہوئی؟
جواب ۔ 10 محرم کو
سوال ۔ زراعت کا سامان سب سے پہلے دنیا میں کس
نے بنایا؟
جواب ۔ حضرت آدمؑ نے
سوال ۔ عید الفطر کی نماز کی امامت سب سے پہلے
کس نے کرائی؟
جواب ۔ حضرت محمدﷺ نے
سوال ۔ وہ کونسے صحابی ہیں جن کی آواز 10 میں تک
نائی دی جاتی تھی؟
جواب ۔ حضرت عباس
سوال ۔ جہنم میں عذاب کے فرشتے کتنے ہیں
جواب ۔ 19
سوال ۔ اپنی بیٹی یا بہن کا نکاح اس سے کبھی نا
کرنا کس کے بارے میں حکم دیا گیا ہے؟
جواب ۔ شرابی کے بارے میں
سوال ۔ حضرت موسیٰ کا کونا جانور جنت میں جائے
گا؟
جواب ۔ گائے
سوال ۔ سب سے پہلے اس دنیا میں کس نے اپنا سر
منڈوایا؟
جواب ۔ حضرت آدمؑ نے
سوال ۔ دو جدوں کے درمیان بیٹھنے کو کیا کہتے
ہیں؟
جواب ۔ جلسہ
سوال ۔ فرشتوں کو معوم کیوں کہا جاتا ہے؟
جواب ۔ کیونکہ ان میں گناہ کرنے طاقت نہیں رکھی
گئی
سوال ۔ کس کو صدقہ دینے سے دوگناہ ثواب ملتا ہے؟
جواب ۔ رشتہ داروں کو
سوال ۔ وہ کونسی عورتیں ہیں جو عام عورتوں کی
طرح نہیں؟
جواب ۔ نبیوں کی عورتیں
سوال ۔ نبی اکرامﷺ کو جو تلوار وراثت میں ملی
تھی اسکا نام کیا تھا؟
جواب ۔ ماتور
سوال ۔ آپﷺ کا نام آپکی پیدائش کے کتنے دن بعد
میں رکھا گیا؟
جواب ۔ ساتویں دن رکھا گیا
سوال ۔ وہ کونسا عمل ہے جو نماز کے اندر ہو تو
وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر نماز کے باہر ہو تو وضو نہیں ٹوٹتا؟
جواب ۔ زور سے ہنسنا
سوال ۔ حضرت
داودؑ کے ساتھ کونسی چیزیں اللہ کی تسبیح کرتی تھیں؟
جواب ۔ پہاذ اور پرندے
سوال ۔ وہ کو نسا عمل ہے جس کو کرنے سے آدھی
نماز بھی پڑھ لیں تو پوری نماز کا ثواب ملتا ہے؟
جواب ۔
سفر کرنے سے
سوال ۔ اسلامی شفا خانہ کب قائم ہوا؟
جواب ۔ سن 706 میں
سوال ۔ قرآن پاک کی کس سورت میں حضور پاک کی
ہجرت کا بیان آیا ہے؟َ
جواب ۔ سورہ انفال میں
سوال ۔ انسان کی تخلیق کس سورت میں بیان کی گئی
ہے؟
جواب ۔
سورہ النسا میں
سوال ۔ سپارہ کس زبان کا لفظ ہے؟
جواب ۔
فارسی زبان کا
سوال ۔ سعودی عرب میں کتنے دریا ہیں
جواب ۔ کوئی بھی نہیں
سوال ۔ وہ کونی بڑی چیز ہے جس کا حکم اللہ
تعالیٰ نے خود دیا ہے؟
جواب ۔
توحید
سوال ۔ اہل مدینہ قاری کے نام سے کن صحابی کو
بلایا کرتے تھے؟
جواب ۔ حضرت معصب بن عمیر کو
سوال ۔ حضورﷺ نے سب سے پہلے ک ملک کا فر کیا
تھا؟
جواب ۔ شام کا

0 Comments
Please do not send any spam link.