Urdu Paheliyan
![]() |
| Mushkil Urdu Paheliyan With Anwers |
دن کو بھری ہوں اور رات کو خالی ہوں بتاو میں کیاہوں؟
جواب ۔ جوتے
سوال ۔ وہ کونسی چیز ہے جو ا سکی اپنی ہوتی ہے لیکن
وہ ہمیشہ کسی کو دی جاتی ہے؟
جواب ۔ تحفہ
سوال ۔ وہ کون ہے جو اپنے دانت کھانے کے لیئے استعمال
نہیں کرتا؟
جواب ۔ کھنگھی
سوال ۔وہ کونسی بستی ہے جس میں لا کھوں لوگ ہیں لیکن اس میں
کوئی کھڑکھی ، دروازہ اور کوئی بھی گلی نہیں ہیں؟
جواب ۔ قبرستان
سوال ۔ ایک گز لمبے
اور ایک گز چوڑے کپڑے کی قیمت 8 روپے ہے اب یہ بتائیں اسی کپڑے کے آدھے گز لمبے اور آدھے گز چوڑے کی کیا قیمت ہوگی؟
جواب ۔ دو روپے
کیونکہ آدھے گز لمبے اور چوڑے کپڑے کے چار ٹکڑے بنیں گے
سوال ۔ آواز آپ خود نکالتےہیں لیکن آپ خود نہیں سکتے؟
جواب ۔ خراٹے کی آواز
سوال ۔ ہارون نے بغیر کسی وجہ سے ٹرین کای زنجیز کھینچی اور
اسے کوئی جرمانہ بھی نہیں ہوا؟
جواب ۔ کیونکہ ٹرین اپنے اڈے پر کھڑی تھی
سوال ۔ وہ کونسی چیز ہے جو بیمار نہیں رہتی پھر بھی گولی
کھاتی ہے؟
جواب ۔ بندوق
سوال ۔ وہ کونسا جانور ہے جو تین سال تک اپنی آنکھیں بند
رکھ سکتا ہے؟
جواب گھونگھا
سوال ۔وہ کیا جس کو جتنا استعمال کرو اتنا زیادہ ہوتا جاتا
ہے؟
جواب ۔ دماغ
سوال ۔ آپ ایک کمرے میں داخل ہوئے جس میں بلکل اندھیرا ہے
آپ کے پاس ایک ماچس کی ڈبی ہے جس میں ایک تیلی ہے وھاں ایک گیس کا چولہا اور ایک
لالٹین ہے آپ سے سے پہلے کس کو جلائیں گے؟
جواب ۔ ماچس کی تیلی کو
سوال ۔ ایک بحری
جہاز سمندر میں کھڑا ہے اسکی سڑیاں پانی
کے چھ ٖنیچے اورچار فٹ اوپر ہیں اگر سمندر کا پانی مزید دو فٹ اوپر آجائے تو
سیڑھیاں پانی کے اندر کتنے فٹ ہوں گی؟
جواب ۔ چھ فٹ ہی کیونکہ سمندر کا پانی اوپر آنے سے بحری
جہاز بھی اوپر آجائے گا۔
سوال ۔ کیا آپ
جانتے ہیں کی ندیم اور افضل کے درمیان کیا آتا ہے؟
جواب ۔ لفظ اور
سوال ۔ ایک ہی وقت میں خورشید ہارون کے پیچھے کھڑا ہے اور
ہارون خورشید کے پیچھے کھڑا ہے یہ کیسے ممکن ہے؟
جواب ۔ کیونکہ دونوں آپس میں کمر ملا کر کھڑے ہیں
سوال ۔ ایک ریچھ کا منہ اوپر کی طرف ہے تو اسکی دم کس طرف
ہوگی؟
جواب ۔ نیچے کی طرف
سوا ل ۔ وہ کیا ہے جو پانی میں بھی گیلا نہیں ہوتا؟
جواب ۔ عکس یا سایہ
سوال ۔کھائے کچھ نا مگرکام میں بلکل نا تھکے؟
جواب۔کمپیوٹر
سوال ۔وہ کیا ہے جو بنا پروں کے اڑ سکتا ہے؟
جواب۔دھواں
سوال۔ کس چیز کا سر بھی ہوتا ہے اور دم بھی لیکن دھڑ نہیں
ہوتا ؟
جواب۔سکہ
سوال۔وہ کیا ہے جسے ڈوبتا دیکھ کر اسے بچانے کوئی نہیں آتا؟
جواب۔سورج
وہ کونسا پرندہ ہے جو دوسروں کے گھونسلے میں
اندے دیتا ہے؟
جواب ۔ کوئل
سوال ۔ وہ کونسا ملک ہے جس کو الٹا پڑھو یا
سیدھا اس کا لفظ ایک ہی بنتا ہے؟
جواب ۔ تبت
سوال ۔ وہ کون سا پرندہ ہے جو آواز نہیں نکال
سکتا؟
جواب ۔
زرافا
سوال ۔ وہ کیا ہ جسے دم سے پیتے ہیں اور وہ منہ
سے آگ نکالتی ہے؟
جواب ۔ سگریٹ
سوال ۔ وہ کیا ہے جو گرم بھی نہیں لیکن اس سے
دھواں بھی نکلتا ہے؟
جواب ۔ برف
سوال ۔ لگ لگ کہو تو نا لگے لیکن کہو نا لگو تو
لگ جائے؟
جواب ۔ ہونٹ
سوال ۔ وہ کیا ہے جو نئی ہو تو لمبی ہوتی ہے اگر
پریشانی ہو تو چھوٹی ہو جاتی ہے؟
جواب ۔ موم بتی
سوال ۔ وہ کونسی چیز ہے جسے سورج نے نہیں دیکھا؟
جواب ۔ اندھیرا
سوال ۔ وہ کیا ہے جو سردی ہو گرمی ہو گرمی وہ
ٹھنڈی رہتی ہے؟
جواب ۔ برف
سوال ۔ وہ کیا ہے جو بنا پیروں کے بھا گتا ہے
اور واپس بھی نہیں آتا؟
جواب ۔ وقت
سوال ۔ کس کی چار انگلیاں ہیں اور ایک انگھوٹا
ہے لیکن اس میں خون اور گوشت نہیں؟
جواب ۔ دستانہ
سوال ۔ وہ کونسی لکڑی ہے جس پر تاج ہوتا ہے؟
جواب ۔ لونگ
سوال ۔ سبز ہوں لیکن اصل رنگ میرا لال ہے؟
جواب ۔ مہندی
سوال ۔ وہ کیا ہے جو سخت سردی میں بھی نہیں
پگھلتی؟
جواب ۔ موبتی
سوال ۔ وہ کونسا پھل ہے جو امیر سے امیر شخص بھی
نہیں خرید سکتا؟
جواب ۔ محنت کا پھل
سوال ۔ ایک شخص کی شادی کے ایک سال بعد اسکی
بیوی بیوہ ہو گئی تو اس شخص کے پاس کتنے موقع رہ گئے شادی کرنے کے لیئے؟
جواب ۔ کوئی نہیں کونکہ وہ شخص وہ فوت ہو گیا ہے
سوال ۔ وہ کیا ہے جس سے لوگ ڈرتے بھی ہیں لیکن
اس کی تیاری بھی کری ہیں
جواب ۔ امتحان
سوال ۔ سونے کے علاوہ وہ کونسا کام ہے جو ہم
آنکھیں بند کر کے کر سکتے ہیں؟
جواب ۔ چھنیک مارنا
سوال ۔ اگر ایک رسی کو دو بار کاٹیں تو دو ٹکڑے
ہو جاتے ہیں اور اگر تین بار کاٹٰیں تو کتنے ٹکڑے ہو جائیں گے؟
جواب ۔ چار ٹکڑے
سوال ۔ کس نبی کو آرے سے چیرز گیا؟
جواب ۔ حضرت زکریاؑ کو
سوال ۔ ایک گھڑی کا عدل ---- سے بہتر ہے؟
جواب ۔ 70 سال کی عبادت سے
سوال ۔ وہ کون ہے جس کا وضو نیند سے بھی نہیں
ٹوٹتاہے؟
جواب ۔ کسی کا بھی نہیں
سوال ۔ زم زم سے بہتر پانی کونسا ہے؟
جواب ۔ حجرت محمدﷺ کی انگلی سے نکلا ہوا پانی
سوال ۔ وہ کون ہے جو قیامت کے دن اللہ سے انبیا
کی طرح ملاقات کرے گا؟
جواب ۔ وہ شخص جو علم حاصل کرتے ہوئے فوت ہو گیا
وہ قیامت والے دن انبیا کی ماند ہو گا؟
سوال ۔ وہ کونسا درخت ہے جس سے پانی اور آگ
دونوں جل سکتے ہیں؟
جواب ۔ مرخ اور افار نامی درخت ہیں جن کو ملا کر
رگڑا جائے تو آگ جل جاتی ہے اور پانی بھی نکلتا ہے۔
سوال ۔ کن دو وجہ سے لوگ جنت میں جائیں گے؟
جواب ۔ حسن اخلاق اور خوف خدا
سوال ۔ دنیا میں سب سے پہلے کس کی قبر بنائی گئ؟
جواب ۔ قابیل کی
سوال ۔ امت کا ستاد کس صحابی کو کہا گیا ہے؟
جواب ۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود کو کہا گیا ہے
سوال ۔ فضول خرچی کرنے والا شخص کیسا ہے؟
جواب ۔ شیطان کا بھائی
سوال ۔ کس صحابی کی گواہی دو لوگوں کے برابر
تھی؟
جواب۔ حضرت خزیمہ
سوال ۔ کس نبی کی نماز جنازہ فرشتوں نے پڑھائی؟
جواب ۔ حضرت نوحؑ کی
سوال ۔ کس نماز کی آخری صف زیادہ افضل ہوتی ہے؟
جواب ۔ نماز جنازہ کی
سوال ۔ میدان محشر کونسی سر زمین پر قائم ہوگا؟
جواب ۔ ملک شام کی سر زمین پر ہوگا؟
سوال ۔ کس شخص پر سجدہ تلاوت فرض نہیں؟
جواب ۔ نابالغ شخص پر
سوال ۔ وہ کونسی نبی تھے جنہوں نے لاٹحی پر ٹیک
لگائی اور وہ فوت ہوگئے؟
جواب ۔ حضرت سلیمانؑ
سوال ۔ یہودیوں کو ہماری کونسی چیز پر بہت حسد
ہے؟
جواب ۔ جمعہ سے ، امام کے پیچھے آمین کہنے سے ،
قبلہ رخ سے
سوال ۔ بلی اگر پانی میں منہ مار دے تو اس کے
بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب ۔ بلی کا جھوٹا مکروہ ہے
سوال ۔ فرض کے علاوہ کس نماز کا ذکر قرآن میں
آیا ہےَ؟
جواب ۔ نماز تہجد کا ذکر آیا ہے
سوال ۔ وہ کونسا جانور ہے جس کے ہاتھ میں حضرت
موسیٰ کا عصا ہوگا اور وہ لوگوں سے کلام بھی کرے گا؟
جواب ۔ دابت الارض
سوال ۔ وہ کونسی نماز ہے جس میں امام دو رکعت
اور پیچھے والے چار رکعت پڑھتے ہیں؟
جواب ۔ وہ نماز جس میں امام مسافر ہو
سوال ۔ وہ کونسی نماز ہے جو قضا ہو جائے تو
پانچوں نمازیں پڑھنے کاحکم ہے؟
جواب ۔ اگر کسی کی نماز قضا ہو جائے اور اسے
معلوم نا ہو تو اسے پانچوں نمازیں پڑھنے کا حکم ہے
سوال ۔ سب سے زیادہ ورایات کس نبی نے کی ہیں؟
جواب ۔ حضرت ابوہریرہ
سوال ۔ کس صحابی کی شکل حضرت محمدﷺ سے ملتی جلتی
تھی؟
جواب ۔ حضرت مصعب بن عمیر
سوال ۔ کون سا کام کرنے سے بچے بے عیب پیدا ہوتے
ہیں؟
جواب ۔ زمین پر گرے ہوئے ٹکڑے اٹھانے سے
سوال ۔ ہوئی جہاز کس سے بنا ہوتا ہے؟
جواب ۔ ایلومنیم سے
سوال ۔ انسان اپنی زندگی میں کتنی دیر باتھ روم
میں گزارتا ہے؟
جواب ۔ تقریبا 3 ماہ
سوال ۔ دنیا کے سب سے بڑے کیمپیوٹر کا نام کیا
ہے؟
جواب ۔ مارک اول
سوال ۔
رات کو جرابیں پہن کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟
جواب ۔ وہ شخص رات کو بلکل نہیں اٹھتا
سوال ۔ کیا آپ جانتے ہیں خواتین اپنی زندگی میں
کتنی کلو سرخی استعمال کرتی ہیں؟
جواب ۔ تین کلو
سوال ۔ ایفل ٹاور سے کتنا دور دیکھا جا سکتا ہے؟
جواب ۔ 90 کلو میٹر
سوال ۔ وہ کون تھا جس نے ایک چھے پر بارہ رنز
بنائے؟
جواب ۔ شاہد آفریدی
سوال ۔ بال سفید کس کی کمی سے ہوجاتے ہیں؟
جواب ۔ وٹا من بی 12
سوال ۔ 3 سورج کہاں نکلتے ہیں؟
جواب ۔ نوردرن چائنہ
سوال ۔ منگنی کی انگھوٹھی ہمیشہ درمیانی انگلی
میں کیوں پہنائی جاتی ہے؟
جواب ۔ کیوں کی اس اانگلی سے ایک رگ دل کو بھی
جاتی ہے
سوال ۔ ایک انسان دن میں اپنی آنکھیں کتنی مرتبہ
جھپکتا ہے؟
جواب ۔ 17000 مرتبہ
سوال ۔ اس ملک کا نام بتائیں جس میں کوئی بچہ
نہی ہوتا؟
جواب ۔ وٹیکین سٹی
سوال ۔ دنیا کا سے سے مختصر براعظم کونس اہے؟
جواب ۔ آسٹریلیا
سوال ۔ وہ کون ہے جو اپنی سانس تین دن تک روک
سکتا ہے
جواب ۔ بچھو
سوال ۔ کس جانور کا دودھ نہیں پھٹتا اور ہم پیتے
بھی ہیں؟
جواب ۔ اونٹنی کا دودھ
سوال ۔ سمندر ہے لیکن اس میں کوئی پچھلی نہیں ؟
جواب ۔ بحر مردار
سوال ۔ اگر لوہے کو زنگ لگ جائے تو اس کا وزن کم
ہو گا یا زیادہ؟
جواب ۔ زیادہ ہوگا
سوال ۔ 1993 میں کس پاکستانی فلمی ہیرو کانام
گینیز ورلذ بک میں رکھا گیا تھا؟
جواب ۔ سلطان راہی
سوال ۔ انسانی انگلی کے علاوہ کونسے حصے کے نشان
الگ ہوتے ہیں؟
جواب ۔ زبان کے
سوال ۔ سمندر کا کھاڑی کون ہے؟
جواب ۔ ڈولفن کو کہا جاتا ہے
سوال ۔ وہ کونسی مچھلی ہے جس کی دونوں آنکھیں
ایک طرف ہوتی ہیں؟
جواب ۔ پلائس مچھلی
سوال ۔ وہ کون ہے جو اپنی جلد سے سانس لیتا ہے؟
جواب ۔ مینڈک
سوال ۔ وہ کونسا جاندار ہے جس کا دل دماغ میں
ہوتا ہے؟
جواب ۔ جھینگا
سوال ۔ انسانی جسم میں سب سے سخت چیز کونسی ہوتی
ہے؟
جواب ۔ دانتوں کے اوپر پالش
سوال ۔ کتنا عرصہ نا سونے سے موت واقعہ ہو سکتی
ہے؟
جواب ۔ تقریبا لگاتار دس دن جاگنے سے
سوال ۔ ٹیکسی کا رنگ پیلا کیوں ہوتا ہے؟
جواب ۔ تاکہ واضح نظر آئے
سوال ۔ چاند پر کونسا کھیل کھیلا گیا؟
جواب ۔ گالف
سوال ۔ کونسا کام اگر ہم روزانہ نہیں کریں گے تو
ہم اندھے ہو سکتے ہیں؟
جواب ۔ پلک جھپکنا
سوال ۔ پانی میں انسان کو کیا ہوتا ہے؟
جواب ۔ پانی میں انسان کی قوت سماعت بڑھ جاتی ہے
اور دیکھنے کی قوت کم ہو جاتی ہے اور بولنا بلکل ببند ہو جاتا ہے
سوال ۔ کالی بھی ہوتی ہے اور سفید بھی جب پکڑی
جاتی ہے تو ماری جاتی ہے؟
جواب ۔ جوں
سوال ۔ سیدھا ہو تو ہے تلوار کبڑا ہو تو ہے
بیکار
جواب ۔ چاقو
سوال ۔ موتی سچے تھے یا جھوٹے ہاتھ کے لگنے سے
وہ ٹوٹے؟
جواب ۔
شبنم کے قطرے
سوال ۔ بلی کی طرح سفید ہے اور ہری اسکی دم ہے
بتائیں وہ کیا ہے؟
جواب ۔ مولی
سوال ۔ چار پائے ایک سوار پیچھے بندے بے شمار؟
جواب ۔ جنازہ
سوال ۔ چھوٹی جائے بار بار بڑی جائے ایک بار؟
جواب ۔ گھڑی
سوال ۔ پھوٹی قسمت پھوٹے باگ گرمی میں بی ناپے
آگ؟
جواب ۔ چولہا

0 Comments
Please do not send any spam link.