Urdu Hindi Double Meaning Paheliyan With Ans | Urdu Paheli Wala

Double Meaning Paheliyan With Ans



Double Meaning Paheliyan With Ans
Double Meaning Paheliyan With Ans

 

سوال ۔ وہ کیا ہے جس نام لو تو وہ وھاں سے دفعہ ہو جاتی ہے

 

 

جواب ۔ خاموشی

 

 

سوال ۔ وہ کیا ہے پانی میں جلتا ہے

 

 

جواب ۔ سوڈیم

 

 

سوال ۔ عورت کے اندر چار اور مرد کے اندر تین ہوتے ہیں بتائیں کیا؟



 

 

جواب ۔ الفاظ عورت (ع،و،ر،ت)  ، مرد (م،ر،د)

 

 

 

سوال ۔ وہ کونسا پتھر ہے پانی میں دوبتا؟


 

جواب ۔ آتش فشانی پتھر

 

 

سوال ۔ وہ کیا ہے جسے ہم نگل لیں تو کچھ نہیں ہوتا لیکن وہ اگر ہمیں نگل لے تو ہم مر جائیں گے؟

 

 

جواب ۔ پانی

 

 

 

سوال ۔ وہ کیا ہے جو مرد کو ایک بار اور عورت کو زندگی میں دو بار ملتا ہے؟

 

 

جواب ۔ خاندانی نام

 

 

 

سوال ۔ وہ کونسا جاندار ہے جس کو اپنی موت کا وقت ، جگہ اور موت کیسے آنی ہے پتا ہوتا ہے؟

 


 

جواب ۔ سزائے موت کا قیدی

 

 

 

 سوال ۔ وہ کونسی چیز ہے جو کوئی دے رہا ہو تو آپ نہیں لے سکتے اور اگرنا دے رہا ہو تو آپ لے سکتے ہیں؟

 

 

جواب ۔ جھاڑو

 

 

 

سوال ۔ وہ کیا ہے جس کا کوئی وزن نہیں لیکن اس کو کسی چیز میں ڈالیں تو اس کا وزن کم ہو جاتا ہے؟


 

 

جواب ۔ سوراخ

 

 

 

سوال ۔ وہ کیا ہے جو آپ رات کو نہیں کھا سکتے؟

 

 

جواب ۔ ناشتہ

 

 

سوال ۔ وہ کونسا لفظ ہے جو ہوتا کچھ ہے اور لکھا کچھ جاتا ہے؟

 

 

جواب ۔ لفظ کچھ

 

 

سوال ۔ وہ کیا جس سے آپ دیوار سے دوسری طررف بھی دیکھ سکتے ہیں؟

 

 

 

جواب ۔ کھڑکی

 

 

 

سوال ۔ وہ کیا جس کو آپ سیدھے ہاتھ میں پکڑ سکتے ہیں لیکن اسے الٹے ہاتھ میں نہیں پکڑ سکتے؟

 

 

 

جواب ۔ آپ کا الٹا ہاتھ

 

 

 

سوال ۔ کونسا لفظ ہے جو صحیح لکھا ہو تو غلط ڑھا جاتا ہے اور اگر غلط لکھا ہو تو صحیح پڑھا جاتا ہے؟

 

 

جواب ۔ لفظ غلط

 

 

 

سوال ۔ ایک گو دائرے کی کتنی سمت ہوتی ہیں؟

 

 

جواب ۔ اندر کی سمت اور باہر کی سمت

 

 

 

سوال ۔ وہ کونسی چیز ہے جو دن میں 2 بار سال میں 3 بار اور مہینے میں 5 با آتی ہے؟

 


 

جواب ۔ لفظوں کی تعداد

 

 

 

سوال ۔ دنیا کی سب سے خوبصورت بندر گاہ کہاں واقع ہے؟

 


 

جواب ۔ آسٹریلیا سڈنی میں

 

 

 

 

سوال ۔ ایک مچھر کی کتنی زندگی ہوتی ہے؟

 

 

جواب ۔  7 دن

 

 

 

سوال ۔ وہ کونسا پرندہ ہے جس میں نر اور مادہ کا رنگ مختلف ہوتا ہے؟

 

 

جواب ۔ گانڈیلا پرندے میں

 

 

 

سوال ۔ دنیا میں سب سے زیادہ زمین کہاں ہلتی (زلزلے) ہے؟

 

 

جواب ۔ جاپان میں

 

 

سوال ۔ دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال کہاں واقع ہے؟

 

 

جواب ۔ تائیوان میں جس میں 10000 بیڈز کی گنجائش ہے

 

 

 

 

 

سوال ۔ دنیا میں سب سے زیادہ سونا کہاں پایا جاتا ہے؟

 

 

جواب ۔ چین میں

 

 

 

سوال ۔ دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانا والا نام کونسا ہے؟

 

 

 

جواب ۔ محمد

 

 

 

سوال ۔ کونسا ملک دنیا کے قابل لوگوں کو نوبل پرائز دیتا ہے؟

 

 

جواب ۔ سویڈن

 

 

سوال ۔ کتنے پاکستانیوں کو نوبل پرائز ملا ہے؟

 

 

جواب ۔ دوکو، ملالا یوسف زائی اور پروفیسر عبدالسلام کو

 

 

 

سوال ۔ نوبل پرائزکے ساتھ اور کیا ملتا ہے؟

 

 

 

جواب ۔ پاکستانی دس کروڑ سے زائد پیسے

 

 

 

سوال ۔ دنیا کی سب  سے بڑی ٹیکسی کا نام کیا ہے؟

 

 

جواب ۔ اوبر

 

 

 

سوال ۔ دنیا میں سب سے زیادہ چائے کہاں کاشت کی جاتی ہے؟

 

 

جواب ۔انڈیا میں

 

 

 

سوال ۔ دنیا میں سب سے زیادہ کہاں پہاڑ واقعہ ہیں؟

 

 

جواب ۔ سوئزرلینڈ میں

 

 

 

سوال ۔ دنیا میں سب سے زیادہ کجھوریں کہاں ہوتی ہیں؟

 

 

جواب ۔  مصر میں

 

 

 

 

 

سوال ۔ دنیا کے سب سے بڑے ہیرے کا نام کیا ہے؟

 

 

 

جواب ۔ دی سولینین


سوال ۔ دو حروف قرآن مجید میں استعمال نہیں ہوئے؟

 

جواب ۔ چ اور گ

 

سوال ۔ حضرت یونس کو جب مچھلی نے باہر نکالا تو اللہ تعالیٰ نے ان کے لیئے کیا اگایا؟

 

جواب ۔ کدو کی بیل

 

سوال ۔ کونسا حرف قرآن مجید میں کم استعمال ہوا ہے؟

 

جواب ۔ ز

 

سوال ۔ بسم اللہ سب سے پہلے کس نے لکھی؟

 

جواب ۔ حضرت سیدنا خالد بن سعید

 

سوال ۔ قیامت کے دن سب سے پہلے کس لباس پہنایا جائے گا؟

 

جواب ۔ حضرت ابراہیمؑ

 

سوال ۔ وہ کیا عمل ہے جس کے کرنے سے شیطان گھر میں داخل نہیں ہو سکتا؟

 

جواب ۔ سورہ بقرہ کی تلاوت

 

سوال ۔ وہ کونسا کھانا ہے جس کو کھانے کا اللہ تعالیٰ حساب نہیں لے گا؟

 

جواب ۔ مہمان کے ساتھ کھانا

 

سوال ۔ حضرت یونسؑ کا ذکر قرآن مجید کے کتنی بار ذکر آیا ہے؟

 

جواب ۔ 6 بار

 

سوال ۔ حضرت آدمؑ نے دنیا میں سبس ے پہلے کیا کھایا تھا؟

 

جواب ۔ گندم کی روٹی

 

سوال ۔ حضرت ادریسؑ کو ادریس کہنے کی وجہ کیا ہے؟

 

جواب ۔ کیونکہ آپ نے کتاب کا درس دیا تھا

 

سوال ۔ وہ کونسی سورت ہے جو عورتوں کو ضرور پڑھنی اور یاد رکھنی چاہیئے؟

 

جواب ۔ سورہ نور

 

سوال ۔ اپنی پسند کی حور جنت میںلینے کے لیئے کونسا عمل کرنا چاہیئے؟

 

جواب ۔ غصہ پی جانے سے

 

سوال ۔ اللہ نے جب کسی کو ہلاک کرتا ہے تو ہو ان سے یہ چیز لے لیتا ہے؟

 

جواب ۔ حیا

 

سوال ۔ وہ کونسا جاندار ہے جس کی وجہ سے ایک آدمی جنت میں ایک جہنم می جائے گا؟

 

جواب ۔ مکھی

 

سوال ۔ کس نبی کی نماز جنازہ میں 40 عالم شامل تھے؟

 

جواب ۔ حضرت داودؑ

 

سوال ۔ حضرت نوحؑ کی کشتی کتنے طبقے شامل تھے؟

 

جواب ۔ تین طبقے

 

سوال ۔ وہ کونسے نبی تھے جو بارہ سال نابینا رہے؟

 

جواب ۔ حضرت شعیبؑ

 

سوال ۔ مدنہ میں سب س پہلے ہجرت کرنے والے صحابی کا نا لکھیں؟

 

جواب ۔ حضرت ابو مسلمہ

 

سوال ۔ حضرت عثمان نے کتنی بار ہجرت کی تھی؟

 

جواب ۔ دو مرتبہ

 

سوال ۔ خانہ کعب میں سب سے پہلے کس وقت کی اذان دی گئی؟

 

جواب ۔ ظہر

 

سوال ۔ 30 بار اللہ تعالیٰ کا ذکر قرآن مجید میں کس سورت میں آیا ہے؟

 

جواب سورہ رحمٰن

 

سوال ۔ آسمان پر سب سے پہلے کس فرشتے نے نما زپڑھی؟

 

جواب ۔ حضرت جبرائیل

 

سوال ۔ سب سے پہلے کس نے جہاد کیا؟

 

جواب ۔ حضرت ابراہیمؑ

 

سوال ۔ قرآن مجید میں سب سے زیادہ سورتیں کس پارے میں ہیں؟

 

جواب ۔ پارہ نمبر 30

 

سوال ۔ انسانی تاریخ کا سب سے لمبا سفر کونسا تھا؟

 

جواب ۔ شب معراج کا سفر

 

سوال ۔ خطا کی بنا پر جنت سے نکالا گیا؟

 

جواب ۔ حضرت آدمؑ

 

سوال ۔ کونسے خلیفہ راشد کپڑے کا کاروبار کرتے تھے؟

 

جواب ۔ حضرت ابوبکر صدیق

 

سوال ۔ اللہ تعالیٰ نے کس دو پھلوں کی قسم قرآن مجید میں کھائی ہے؟

 

جواب ۔ زیتون اور انجیر کی

 

سوال ۔ زمانہ قدیم میں جمعرات کو کیا کہتے تھے؟

 

جواب ۔ لوتس

 

سوال ۔ اسلام سے پہلے کونسا مہینہ تھا جس میںلڑائی ممنوع تھی؟

 

جواب ۔ محرم

 

سوال ۔ دنیا میںکونسے نبی تھے جو غار می پیدا ہوئے/

 

جواب ۔ ھجرت ابراہیمؑ

 

سوال ۔ کونسی دنیاوی عبادت جنت میں بھی ہوگی؟

 

جواب ۔ نکاح

 

سوال ۔ حضرت محمدﷺ جنت میں جس درواز سے داخل ہوں گے اس کا نام کیا تھا؟

 

جواب ۔ با الرحمہ یا باب التوبہ

 

سوال ۔ مرتے وقت انسان کی روح کہاں سے نکلتی ہے؟

 

جواب ۔ پیر کے انگھوٹۓ سے

 

سوال ۔ حضرت ابراہیمؑ نے کتنے سال کی عمر میں مخلوق خدا پر غور کرنا شروع کر دیا تھا؟

 

جواب ۔ 15 سال کی عمر میں

 

سوال ۔ جب حضرت اسماعیلؑ پیدا ہوئے تھے تو اس وقت حضرت ابراہییم کی عمر کیا تھی؟

 

جواب ۔ 86 سال تھی

 

سوال ۔ دوزخ کے دروازے کس دن کھولے گئے تھے؟

 

جواب ۔ منگل کے دن

 

سوال ۔ لوگوں کے وہ اعمال جو سزا اور جزا کے قابل نا ہوں وہ کب نامہ اعمال سے نکالے جاتے ہیں؟

 

جواب ۔ جمعرات کے دن

 

سوال ۔ ہماری حاجتوں کو کونسا فرشتہ اللہ تک لے جاتا ہے؟

 

جواب ۔ حضرت جبرائیل

 

سوال ۔ وہ کونسا معجزہ ہے جو ہم روزانہ دیکھتے ہیں؟

 

جواب ۔ قرآن مجید

 

سوال ۔ حضرت اسماعیلؑ کس ختنی کس نے کیا تھا؟

 

جواب ۔ حضرت ابراہیم ؑ نے خود کیا تھا

 

سوال ۔ سب سے پہلے عربی کس نے بولی تھی؟

 

جواب ۔ حضرت جبرئیل

 

سوال ۔ کس نبی نے حضرت محمدﷺ کی امت میں ہونے کی خواہش کی تھی؟

 

جواب ۔ حضرت موسیٰ

 

سوال ۔ حضرت لوطؑ کا حضرت ابراہیمؑ سے کیا رشتہ تھا؟

 

جواب ۔ بھتینجے کا

 

سوال ۔ کس جانور کو مارنے سے ثواب ملتا ہے؟

 

جواب ۔ گرگٹ

 

سوال ۔ انسانی جسم کا کونسا حص ہے جس میں شیطان رات گزارتا ہے؟

 

جواب ۔ ناک

 

سوال ۔ مومن کے کس عمل سے اللہ تعالیٰ مسکراتا ہے اور انسا ن کے گناہ معاف کر دیتا ہے؟

 

جواب ۔ آسمان کے طرف دیکھ کر استغفار کرنے سے

 

سوال ۔ سب سے پہہلے جمعہ اذان کس نے دی تھی؟

 

جواب ۔ حضرت عثمان نے دی تھی

 

سوال ۔ قوم ثمود سے حضرت صالحؑ سے کیا مطالبہ کیا تھا؟

 

جواب ۔ پہاڑ سے ایک حامل اونٹنی نکلے اور ایک بچے جنے

 

سوال ۔ وضو کی حالت میں شیشہ دیکھنا کیسا ہے؟

 

جواب ۔ وضو نہیں توٹتا

 

سوال ۔ قرآن میں کس مبارک درخت کا ذکر آیا ہے

 

جواب ۔ زیتون کا ذکر آیا ہے

 

سوال ۔ حضرت ہاجرہؑ کہاں دفن ہیں؟

 

جواب ۔ بیت اللہ شریف میں

 

سوال ۔ ام الکتاب کس سورت کو کہا جاتا ہے؟

 

جواب ۔ سورہ فاتحہ کو کہا جات ہے

 

سوال ۔ کس صحابی کے اسلام لانے پر فرشتے خوش ہوئے تھے؟

 

جواب ۔ حضرت عمر فاروق

 

سوال ۔ جنت پہلے بنی یا جہنم؟

 

جواب ۔ جنت

 

سوال ۔ حضرت محمدﷺ کا نام کتنی مرتبہ آیا ہے؟

 

جواب ۔ چار مرتبہ

 


 

سوال ۔ جمعہ کی دو اذانیں دی جاتی ہیں؟

 

جواب ۔ لوگوں کو خطبے کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیئے دو اذانیں دی جاتی ہیں

 

سوال ۔ حضرت یوسفؑ جب مصر میں گئے تو اس وقت کس خاندان کی حکومت تھی؟

 

جواب ۔ ہکسوس خاندان کی حکومت تھی

 

سوال ۔ حضرت شعیبؑ کس قوم کی طرف نبی بنا کر بیجھے گئے تھے؟

 

جواب ۔ بنی قطورہ کی طرف

 

سوال ۔ وہ کونسی خاتون ہیں جن کو حضرت جبرئیل اللہ کا پیغام کے کر آتے تھے؟

 

جواب ۔ حضرت بی بی مریمؑ

 

سوال ۔ جنت میں جنتی کس شکل میں داخل ہوں گے؟

 

جواب ۔ حضرت آدمؑ

 

سوال ۔ نکاح کرنےکے لیئے کونسا دن افضل ہے؟

 

جواب ۔ جمعہ

 

سوال ۔ مسلمانوں کا جنت میں کس سے نکاح ہو گا؟

 

جواب ۔ دنیاوی بیوی سے

 

سوال ۔ پہلے الفاظ میں کتنے نقطے ہیں؟

 

جواب ۔ ایک بھی نہیں

 

سوال ۔ قرآن مجید میں قل کتنے پیغمروں کا ذکر آیا ہے؟

 

جواب ۔ 25 پیغمبروں کا ذکر آیا ہے

 

سوال ۔ بیت اللہ کا نقشہ کس نے تیار کیا تھا؟

 

جواب ۔ حضرت جبرائیلؑ نے

 

سوال ۔ طالوت کے لشکر میں شامل ہو کر حضرت داودع نے کس کو قتل کیا تھا؟

 

جواب ۔ جالوت کو

 

سوال ۔ وہ کونسے نبی ہیں جن کے بارہ بیٹوں کے ذکر قرآن مجید مٰن آیا ہے؟

 

جواب ۔ حضرت یعقوبؑ

 

سوال ۔ روح جسم سے کتنا عرصہ پہلے پیدا ہوتی ہے؟

 

جواب ۔ 2 ہزار سال پہلے

 

سوال ۔ انسانی جسم میں کتی بار روح دالی جاتی ہے؟

 

جواب ۔ 6 بار

 

سوال ۔ حضرت جبرئیل کے کتنے پر ہیں؟

 

جواب ۔ 600 پر ہیں

 

سوال ۔ رزق دینے والا فرشتہکونسا ہے؟

 

جواب ۔ حضرت میکائیلؑ

 

سوال ۔ فرشتے کیسے پیدا ہوتے ہیں؟

 

جواب ۔ لفظ کن سے

 

سوال ۔ حضرت محمدﷺ کی بیویوں میں سب سے پہلے کس کا انتقال ہوا؟

 

جواب  ۔ حضرت خدیجہ

 

سوال ۔ برے جنات کو کیا کہا جاتا ہے؟

 

جواب ۔ شیاطین

 

سوال ۔ کونسی عمارت شیطان کے سامنے قلعہ ہے؟

 

جواب ۔ مسجد

 

سوال ۔ وہ کونسے نبی تھے جنہوں نے مٹی کا جانور بنا کر اس کو زندہ کیا تھا؟

 

جواب ۔ حضرت عیسیٰ

 

سوال ۔ آسمان میں کب رات ہوتی ہے؟

 

جواب ۔ کبھی نہیں

 

سوال ۔ بدن کی زکوتہ کس کو کہا جاتا ہے؟

 

جواب ۔ روزہ

 

سوال ۔ حضرت خدیجہ اور حضرت محمدﷺ کا نکاح کا خطبہ کس نے پڑھایا تھا؟

 

جواب ۔ ابو طالب نے پڑھا تھا

 

سوال ۔ کس طرح کی چھت سے سونے پر سے منع کیا گیا تھا؟

 

جواب ۔ جس پر دیوار کی آڑ نا ہو

 

سوال ۔ قصر کی نماز کا ذکر کس سورت آیا ہے؟

 

جواب۔ سورہ نسا میں

 

سوال ۔ وپ کون سے نبی تھے جنہوں سے پیدا ہوتے ہی لوگوں کو جواب دے تھے؟

 

جواب ۔ حضرت عیسیٰ نے

 

سوال ۔ قابیل نے ہابیل کو کس چیز سے مارا تھا؟

 

جواب ۔ پتھر سے

 

سوال ۔ وہ کونسے نبی تھے جن کا نام ان کی پیدائش سے پہلے رکھ دیا گیا تھا؟

 

جواب ۔ حضرت یعقوبؑ

 

سوال ۔ حضرت آدمؑ نے جنت میں سب سے آخری چیز کونسی کھائی تھی؟

 

جواب ۔ گیہوں

 

سوال ۔ مرد کو کونسی انگھوٹھی پہننا جائز ہے؟

 

جواب ۔ چاندی کی

 

سوال ۔ کیا گھر والوں کو زکوتہ دینا جائز ہے؟

 

جواب ۔  جی نہیں

 

سوال ۔ نیند کے وقت روح کہاں جاتی ہے

 

جواب ۔ نکل جاتی ہے

 

سوال ۔ سمندر کی نیچے کیا ہے؟

 

جواب ۔ آگ

 

سوال ۔ تانبے کا کاروبار سے سے پہلے کس نے کیا تھا؟

 

جواب ۔ حضرت سلیمانؑ نے

 

سوال ۔ خانہ کعبہ کی اونچائی؟

 

جواب ۔ 15 میٹر

 

سوال ۔ حضرت نوح کے کتنے بیٹوں نے اسلام قبول کیا تھا؟

 

جواب ۔ تین نے

 

سوال ۔ بیت المقدس کی اس دیوار کا نام کیا ہے جس کے قریب یہودی آ کر آہ و زاری کرتے تھے؟

 

جواب ۔ دیوار گریہ

 

سوال ۔ سب سے زیادہ کس پیغمبر کی عمر تھی

 

جواب  ۔ حضرت نوحؑ کی

 

سوال ۔ وہ کونسا جانور ہے مرنے کے بعد بھی حلال ہے؟

 

جواب ۔ مچھلی اور ٹڈی

 

سوال ۔ کس وقت فقیر کو کھانا کھلانا جائز نہیں؟

 

جواب ۔ مہمان نوازی کے وقت

 

سوال ۔ اصحآب کہف کے کتے کا نام کیاتھا؟

 

جواب ۔ قطمیر

 

سوال ۔ حضرت ہودؑ کی قوم پر کس قسم کا عذاب نازل ہوا؟

 

جواب ۔ ہوا اور آندھی کا

 

سوال ۔ وہ کونسا مسلمان ہے جس کی ذبیحہ حرام ہے؟

 

جواب ۔ پاگل

 

سوال ۔ جنت میں انسان کے صرف ایک جگہ پر بال ہوں گے؟

 

جواب ۔ پلکوں پر

 

سوال ۔ قوم شمود پر کونسا عذاب نازل ہوا؟

 

جواب ۔ بادل کڑکنے کی گرجدار آوازکا

 

سوال ۔ ایک گدھا جنت میں جائے گا؟

 

جواب ۔ حضرت عزیزؑ کا گدھا

 

سوال ۔ حضرت عزیز کتنے سال سونے کے بعد بیدار ہوئے؟

 

جواب ۔  سو سال کے بعد

 

سوال ۔ سب سے پہلے سمندر سے موتی کس نے نکلوائے

 

جواب ۔ حضرت سلیمانؑ نے

  

 

Post a Comment

0 Comments