Urdu Paheliyan
وہ کیا ہے جو بچے کھاتے بھی ہیں لیکن انہیں پسند بھی نہیں؟
![]() |
| Urdu Paheliyan With Answers |
ڈانٹ
وہ کیا ہے دن میں نہیں رات میں ہے موم بتی کے نیچے
ہے اوپر نہیں؟
اندھیرا
وہ کونسی کھانے کی چیز ہے جو آدھی پھول ہے آدھی
پھل ہے؟
گلاب جامن
وہ کونسی چیز ہے جس کے پیٹ میں انگلی اور سر پر
پتھر ہوتا ہے؟
انگوٹھی
وہ کیا ہے جو اپنی جگہ پر کھڑے رہ کر ہر جگہ
پہنچ سکتی ہے؟
نظر
وہ کیا ہے ہم جتنا لیتے ہیں اتنا پیچھے چھوڑ
دیتے ہیں؟
قدم
گرم ہونے پر وہ جم جائے بتائیں وہ کیا ہے
انڈہ
پیدائش رات کو صبح جوان دوپہر میں بوڑھی اور
رات کو مر جاتی ہے؟
اخبار
وہ کیا
ہے جس کے لمبے بازوں کے آگے ہاتھ نہیں
شرٹ یا قمیض
اسلم کہتا ہے کہ اس کی جیب میں کچھ ہے بھی اور
نہیں بھی بتائیں کیسے؟
اسلم کی جیب میں سوراخ ہے
وہ کونسا لفظ ہے جسے لکھتے ہیں پر پڑھتے نہیں ہیں؟
لفظ نہیں
وہ کونسی ڈش ہے لوگوں سے زیادہ لوگوں کے دماغ میں
پکتی ہے؟
کھچڑی
وہ کونسا مہینا ہے جس میں لوگ کم کھاتے ہیں
فروری کا مہینا کیوں کہ اس میں کم دن ہوتے ہیں











0 Comments
Please do not send any spam link.