Ahram Kis Jagah Bandtay Hain History Paheliyan
1۔ ابرہہ کی شکست کا ذکر کس سورت
میں آیا ہے؟
جواب ۔ سورہ الفیل
2۔ روزے دار جنت میں کس دروازے سے داخل ہوں گے؟
جواب ۔ باب الریان
3 ۔ منافقین نے کون سی مسجد بنوائی تھی؟
جواب ۔ مسجد ضرار
4 ۔ کس مسجد کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی؟
جواب ۔ مسجد قبا
5 ۔ دور جاہلیت میں خانہ کعبہ میں کونسا بت نسب
تھا؟
جواب ۔ ہبل
6 ۔ امام ابو حنیفہ کا اصل نام کیا تھا؟
جواب ۔ نعمان بن ثابت
7 ۔ وہ حدیث جسے امام بخاری اور امام مسلم نے
روایت کیا ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
جواب ۔ متفق علیہ
8 ۔ قرآن پاک کی سب سے لمبی سورہ کونسی ہے؟
جواب ۔ سورہ بقرہ
9 ۔ حروف مقطعات کی تعدا کتنی ہے؟
جواب ۔ 14 ہے
10 ۔ کونسے دو اسلامی کام دو ہجری کو فرض ہوئے؟
جواب ۔ روزہ اور زکوۃ
11 ۔ احرام کس جگہ باندھتے ہیں؟
جواب ۔ میقات پر
12 ۔ صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنا؟
جواب ۔ سعی کہلاتا ہے
13 ۔ حج کس رکن کے بغیر نہیں ہوتی؟
جواب ۔ وقوف عرفات
14 ۔ رمضان کونسواں مہینا ہے؟
جواب ۔ نواں
16 ۔ نماز پنگانہ میں فرض فرضوں کی تعداد کیا
ہے؟
جواب ۔ 17
17 ۔ جہری نمازیں کتنی ہیں؟
جواب ۔ تین
18 ۔ خفی نمازیں کتنی ہیں؟
جواب ۔ 2
19 ۔ سب سے پرانی الہامی کتاب کونسی ہے؟
جواب ۔ تورات
20 ۔ اگر نماز جنازہ مین سجدہ کرنا یاد نا رہے
تو اس کا کیا گناہ ہے؟
جواب ۔ نماز جنازہ میں سجدہ نہیں ہوتا
21 ۔ ابو الحسن اور ابو تراب کس کی کنیت ہیں؟
جواب ۔ حضرت علی کی
22 ۔ حضرت علیؑ کا مزار کہاں ہے؟
جواب ۔ نجف میں
23 ۔ غار ثور مکہ سے کتنی دور ہے؟
جواب ۔ 3 میل دور
24 ۔ بیعت عقبہ اولیٰ میں کتنے لوگ تھے؟
جواب ۔ 12 لوگ
25 ۔ صلح حدیبیہ کب طح پایا؟
جواب ۔ 6ھ کو
26 ۔ اردو کا وہ کونسا لفظ ہے جو ایک میٹر سے
بھی زیادہ لمبا ہوتا ہے؟
جواب ۔ میل
27 ۔ ایک لڑکی کھول سکی ہے لیکن اسے بند نہیں کر
سکتی بتائیں کیا ہے؟
جواب ۔ انڈہ
28 ۔ وہ کیا جسے کرتا ہر کوئی ہے لیکن بعد میں
افسوس کرتا ہے؟
جواب ۔ غلطی
29 ۔ وہ کونسا جانور ہے جسکی زبان کو وزن ہاتھی
کے کان کے برابر ہے؟
جواب ۔ وہیل مچھلی زبان
30 ۔ اس چیز کو ہاتھ بھی نہیں لگایا جاتا اور
پھر بھی توڑ دی جاتی ہے بتائیں کیا ہے؟
جواب ۔ وعدہ
31 ۔ وہ کیا ہے جو پچاس بندوں میں برابر تقسیم
کی جاتی ہے لیکن پھر بھی آپ کے پاس پوری رہتی ہے؟
جواب ۔ علم کی دولت
32 ۔ کونسا جاندار ساری زندگی پانی پیئے بغیر رہ
سکتا ہے؟
جواب ۔ مینڈک
33 ۔ انسان کا کونسا جسم کا حصہ ہے جو ہر وقت
بھوکا رہتا ہے؟
جواب ۔ دماغ
34 ۔ وہ کیا جسے کھانے سے انسان گرم ہو جاتا ہے
اور پینے سے ٹھنڈا ہو جاتا ہے؟
جواب ۔ غصہ
35 ۔ وہ کون ہے جو ہر وقت سورج کی طرف دیکھتا ہے
لیکن اسے کچھ نہیں ہوتا ؟
جواب ۔ سورج مکھی کا پھول
36 ۔ وہ کیا ہے جو مردہ سے زندہ اور زندہ سے
مردہ پیدا ہوتی ہے؟
جواب ۔ مرغی سے انڈ ہ اور انڈے سے مرغی
37 ۔ روشی پیدا کرتا ہے لیکن خود اندھیرے میں ہی
رہتا ہے؟
جواب ۔ چراغ
38 ۔ ہمیشہ چلتا ہے لیکن اپنی جگہ کبھی نہیں
چھوڑتا؟
جواب ۔ دریا
39 ۔ وہ کیا جو ہر جگہ ہے لیکن اس کا کمال دیھو
کہ وہ اپنی جگہ سے ہلتی بھی نہیں؟
جواب ۔ نظر
40 ۔ وہ کیا ہے جو انسان سوتے ہوئے نہیں کر سکتا
؟
جواب ۔ آنکھوں کو جھپکنا
41 ۔ قرآن کی کس سورہ میں پل صراط کا ذکر آیا
ہے؟
جواب ۔ سورہ مریم میں
42 ۔ مدینہ میں حضورﷺ نے مسجد مسجد نبوی کی بنیا
دکب رکھی؟
جواب ۔ ربیع الاول 1 ہجری کو
43 ۔ کس سورہ میں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمدﷺ کی
عمر کی قسم کھائی ہے؟
جواب ۔ سورہ الحجر میں
44 ۔ حضرت موسیٰ کے سسر کا ناما کیا تھا؟
جواب ۔ حضرت شعیبؑ
45 ۔ حضرت اسماعیل حضرت اسحاق کے کیا لگتے تھے؟
جواب ۔ بھائی تھے
46 ۔ حضرت آدمؑ نے سب سے پہلے کس کو سلام کیا
تھا؟َ
جواب ۔ فرشتوں کو
47 ۔ وہ کیا ہے جو ہم دیکھتے ہیں اللہ تعالیٰ نہیں؟
جواب ۔ خواب
48 ۔ حضرت محمدﷺ کے بعد سب سے اعلیٰ نبی کونسے
ہیں؟
جواب ۔ حضرت ابراہیمؑ
49 ۔ غارثور میں کتنے سوراخ تھے جن کو حضرت ابو
بکر صدیق نے ببند کیا تھا؟
جواب ۔ 70 سوراخ تھے
50 ۔ حضرت نوحؑ کے کافر بیٹے کا نام کیا تھا؟
جواب ۔ کنعان تھا
51 ۔ کس کو جلانے کے لیئے ایک ماہ تک لکڑی جمع
کی گئیں؟
جواب ۔ حضرت ابراہیمؑ کو
52 ۔ حضرت محمدﷺ نے پانچویں آسمان پر کس کو
دیکھا؟
جواب ۔ حضرت ہارونؑ کو
53 ۔ زمین پر کانٹے دار درخت کس وقت اگنا شروع
ہوئے؟
جواب ۔ قابیل اور ہابیل کے بعد
54 ۔ مونس کس دن کو کہا جاتا ہے؟
جواب ۔ جمعرات کو
55 ۔ پرانے زمانے میں عروبہ کس دن کو کہا جاتا
تھا؟
جواب ۔ جمعہ کو
56 ۔ حضرت محمدﷺ کے علاوہ کونسے نبی اللہ تعالیٰ
سے ہم کلام ہوتے تھے؟
جواب ۔ حضرت موسیٰ
57 ۔ کونسی نبی کپڑے سی گزارا کرتے تھے؟
جواب ۔ حضرت ادریسؑ
58 ۔ محمد اور احمد کس کے ذاتی نام ہیں؟
جواب ۔حضرت محمدﷺ کے
59 ۔ وہ کونسی نبی ہیں جن کے بیٹے بھی نبی والد
بھی نبی اور نانا بھی اور دادا بھی نبی تھے؟
جواب ۔ حضرت یعقوب کے والد حضرت اسحاق بھی نبی ،
بیٹے حضرت یوسف بھی نبی ، دادا حضرت ابراہیمؑ بھی نبی اور نانا حضرت لوطؑ بھی نبی
تھے
60 ۔ حضرت اسرافیلؑ کا قیامت والے دن کونسا کام
ہوگا؟
جواب ۔ قیامت کے دن بندوں کو میدان میں بلائے گا
61 ۔ 300 کلو سونے سے کونسا اسلامی دروازہ بنا
ہوا ہے؟
جواب ۔ خانہ کعبے کادروازہ
62 ۔ آسمان پر سب سے پہلے کس نے اذان دی تھی؟
جواب ۔ اذان دی تھی آسمان پر
63 ۔ کیا نماز جنازہ میں تلاوت قرآن پاک کی جاتی
ہے؟
جواب ۔ نہیں کی جاتی
64 ۔ حضرت لوطؑ کی قوم پر کونسا عذاب نازل ہوا؟
جواب ۔ آگ کا
65 ۔ پانی کا عذاب کس نبی کی قوم پر آیا ؟
جواب ۔ حضرت نوحؑ کو
0 Comments
Please do not send any spam link.