آپ مجھے پانی میں دیتے ہیں لیکن میں پھر بھی گیلا نہیں ہوتا ہوں؟
جواب ۔ سایہ
آپ میرے بھائی ہو لیکن میں آپ کا بھائی نہیں؟
جواب ۔ آپ کی بہن
اگر آپ کو ایک آلو ابالنے میں اڑھائی منٹ لگتے ہیں تو 10 آلو ابالتے وقت کتنا ٹائم لگے گا؟
جواب ۔ اڑھائی منٹ اگر سب کو ایک ساتھ رکھیں
مرد کے پاس لمبی اور کالی وہ کونسی چیز ہے جو عورت کے پاس نہیں ہے؟
جواب ۔مونچھیں
لڑکیوں کے وہ کیا ہیں جو بڑی جلدی نکل آتے ہیں؟
جواب ۔ آنسو
وہ کیا جو کسی بھی لڑکی میں آسانی میں ڈالی جاسکتی ہے؟
جواب ۔ شک
انسان کا سب سے مصروف حصہ کونسسا ہوتا ہے؟
جواب ۔ دل
وہ کونسی چیز ہے جو کوئی بھی لڑکی اٹھارہ سال سے پہلے نہیں دیتی؟
جواب ۔ووٹ
تمہارے آگے گول گول کیا لٹکا ہے؟
جواب ۔ لاکٹ
وہ کونسی چیز ہے جس کے اردگرد بالوں گا گھچا ہوتا ہے اور اس کے اندر سفید پانی بھرا ہوتا ہے
جواب ۔ ناریل
لڑکی پیچھے کے بجائے آگے کروانا پسند کرتی ہے بتائیں کیا؟
جواب ۔ تعریف
وہ کیا ہے جو لڑکی خود پکڑ کر سوراخ میں دالتی ہے؟
جواب ۔ کان میں بالی
وہ کونسا کام ہے جو لڑکیوں کو کرنے میں مزہ آتا ہے اور وہ بار بار کرنا پسند کرتی ہیں؟
جواب ۔ شوپنگ
ایسی کونسی لمبی اور موٹی چیز ہے جو لڑکیاں بہت زیادہ پسند کرتی ہیں؟
جواب ۔ ان کے بالوں کی چوٹی

1 Comments
Deat Brother Ap Blogger Ka Blogspot Use Kr Rahy Hain Ap Custom Domain Q Nhi Lety Hain?
ReplyDeletePlease do not send any spam link.