Urdu Paheliyan With Answers | Urdu Paheli Wala

Urdu Paheliyan With Answers


Urdu Paheliyan With Answers
Urdu Paheliyan With Answers

 

سوال ۔ وہ کونسا پھل ہے جس کو آدھا کاٹ دو تو سبزی بن جاتا ہے

 

جواب آلو بخارا

 


دوسری پہیلیاں

وہ کیا ہے جو بچے کھاتے بھی ہیں لیکن انہیں پسند بھی نہیں؟

دنیا میں سب سے زیادہ کس ملک میں بندے پائے جاتے ہیں؟



 

سوال ۔ وہ کونسا پلاو ہے جسے ہم کھا نہیں سکتے؟

 

جواب ۔ خیالی پلاو

 


 

سوال ۔ اس چیز کا نام بتائیں جو سر کے ساتھ نیچی اور بنا سے کے اوپر ہو جاتی ہے؟

 

جواب ۔ تکیہ

 


 

سوال ۔ وہ کونسا بینک ہ جہاں سے پیسے نہیں نکالے جا سکتے؟

 

جواب ۔ بلڈ بینک

 



 

سوال ۔ وہ کونسی مکھی ہے جس کا کھانا ہم کھاتے ہیں؟

 

جواب ۔ شہد کی مکھی

 



 

سوال ۔  پرندے کا نام بتائیں جس کا نام الٹا کریں تو ملک کا نام بنے؟

 

جواب ۔ مور کو الٹا کریں تو روم بنتا ہے

 



 

سوال ۔ وہ کونسا تجربہ ہے جو ہر کوئی کرتا ہے لیکن کسی کو بتاتا نہیں؟

 

جواب ۔ موت کا تجربہ

 



 

سوال ۔ خود لیٹی رہتی ہے لیکن جو اس کے اوپر گزرے گا وہ تھک جاتا ہے؟

 

جواب ۔ سڑک




 

 

سوال ۔ وہ کیا جو کھڑا رہے تو زندہ ہے اگر لیٹے گا تو مر جائے گا؟

 

جواب ۔ درخت

 



 

سوال ۔ پاکستان کا قومی ترانی کتنے منٹ میں پڑھا جاتا ہے؟

 

جواب ۔ ایک منٹ بیس سیکنڈ میں

 



 

سوال ۔ جو گا سکتا ہے لیکن بول نہیں سکتا، اچھل سکتا ہے لیکن چل نہیں سکتا؟

 

جواب ۔ پرندہ

 




 

سوال ۔ آسمان کے درمیان میں کیا آتا ہے؟

 

جواب ۔ لفظ "م"

 



 

سوال ۔ وہ کیا ہے جو صحت مند مفت میں لیتا ہے مگر بیمار کو قیمت ادا کرنی پڑتی ہے؟

 

 



جواب ۔ آکسیجن

 


 

سوال ۔ وہ کونسا پھول ہے جو سونگھا نہیں جاتا لیکن اسے کھا یا جا سکتا ہے؟

 

جواب ۔ پھول گوبھی

 

 


 

سوال ۔ انسان کا وہ کونسا حصہ ہے جس کو الٹا پڑھیں تو دوسرے حصے کا نام بن جاتا ہے؟

 

جواب ۔ ناک- کان



 

 

سوال ۔ وہ کیا ہے جو صبح اٹھتا ہے تو سورج کی طرف دیکھنا شروع کر دیتا ہے اور شام تک دیکھتا رہتا ہے؟

 

 

جواب ۔ سورج مکھی کا پھول

 



 

سوال ۔ انسان کے جسم کا کونسا حصہ ہوتا ہے جو مرنے کے بعد بڑھتا رہتا ہے

 

جواب ۔ بال اور ناخن

 



 

 

سوال ۔ شہد کی مکھیاں سرخ رنگ کے پھول کو کیوں نہیں چوستی؟

 

جواب ۔ کیوں کہ مکھیاں لال کلربلائنڈ ہوتی ہیں

 

 



 

سوال ۔ وہ کون سا پتہ ہے جس کا آپ کو ضرور پتہ ہوتا ہے؟

 

 

جواب ۔ آپ کے گھر کا پتہ

 

 

 


 

سوال ۔ ٹانگیں چار ہیں پر چل نہیں سکتا؟

 

جواب ۔ میز


 


 

سوال ۔ دھوپ میں بنتی ہے اور سائے میں مر جاتی ہے؟

 

 

جواب ۔ پسینہ

 




 

 

سوال ۔ وہ کیا ہے جو جتنا اچھا بنا ہو ایک سال سے زیادہ نہیں چلتا؟

 

 

جواب ۔ کیلنڈر

 



 

سوال ۔ ایک مرغا صبح اندا دیتا ہے تو اس کا مالک کب وہ انڈہ اٹھائے گا؟

 

جواب ۔ مرغا انڈے نہیں دیتا




 

 

سوال ۔ وہ کونسی سبزی ہے جس کا درمیان والا لفظ ہٹانے سے پھل کا نام بن جاتا ہے؟

 

جواب ۔ کریلا  -  کیلا

 




 

 

سوال ۔ وہ کیا ہے جو دادا کہنے سے نہیں ملتی لیکن بابا کہنے سے مل جاتی ہے؟

 

جواب ۔ ہونٹ

 



 

 

سوال ۔ وہ کیا جس پر لوگ لاکھوں خرچ کرتے ہیں لیکن استعال نہیں کرتے؟

 

جواب ۔ انشورنس

 

 


 

 

سوال ۔ وہ کیا جس کی کھال اتاریں تو آپ رو پڑتے ہیں؟

 

جواب ۔ پیاز

 

 



 

سوال ۔ وہ کیا جو مردے کے زندہ کر دیتا ہے، وقت کو پیچھے لے جاتا ہے، پل بھر میں بنتا ہے اور ساری زندگی رہتا ہے؟

 

 

جواب ۔ یادیں

 




 

سوال ۔ وہ کیا ہے جس کا پتا نا ہو تو موجود رہتی ہے لیکن پتا لگ جائے تو ختم ہوجاتی ہے؟

 

 

جواب ۔ راز

 



 

 

سوال ۔ وہ کیا ہے جس سے جتنا نکالتے جاو اتنا بڑا ہوتا جاتا ہے؟

 

 

جواب ۔ سوراخ

 




 

سوال ۔ وہ کیا ہے جو نظر سبز آتا ہے لیکن ہوتا لال ہے؟

 

 

جواب ۔ مہندی

 



 

 

سوال ۔ کس بیوی کو پتا ہوا ہے کہ اس کا گھر والا کہاں ہے؟

 

 

جواب ۔  بہوہ عورت کو

 

 




 

سوال ۔ وہ کیا جو جتنی گندی ہوتی جائے اتنی سفید ہوتی جاتی ہے؟

 

جواب ۔ بلیک بورڈ

 




 

سوال ۔ وہ کیا جو بازار سے لو تو پوری لیکن گھر پہنچو تو آدھی رہ جاتی ہے؟

 

جواب ۔ برف

 




 

سوال ۔ وہ کیا جو آپ کھو دیں تو دوسرے بھی کھو دیتے ہیں؟

 

 

جواب ۔ اپنے غصے کا کنٹرول

 




 

سوال ۔ آنکھیں تین ہیں ٹانگ ایک ہے لیکن اس کی بات سب مانتے ہیں؟

 

 

جواب ۔ ٹریفک کا سگنل

 



 

سوال ۔ وہ کونسا جانور ہے جو اپنے وزن کے برابر کھانا کھا بھی بھوکا رہتا ہے؟

 

 

جواب ۔ ٹڈی

 




 

سوال ۔ وہ کیا جو انسان کرنا نہیں چاہتا ہے لیکن مل جائے تو کھونا نہیں چاہتا؟

 

 

جواب ۔ نوکری

 

 



 

سوال ۔ وہ کونسا ڈر ہے جو عورتوں کو خوبصورت بناتا ہے؟

 

 

جواب ۔ پاوڈ

 

 


 

 

سوال ۔ وہ کیا جو دوھنے سے گندہ ہو جاتا ہے؟

 

 

جواب ۔ پانی

 

 

 



 

سوال ۔ وہ کونسا جاندار ہے جس کا دودھ نہیں پھٹتا اور ہم پیت بھی ہیں؟

 

 

جواب ۔  اونٹنی کا دودھ

 

 



 

سوال ۔ جتنا پیو اتنی پیاس بڑھے وہ کیا ہے؟

 

جواب ۔ سگریٹ

 



 

سوال ۔ وہ کیا ہے جو ہم کھاتے ہیں لیکن ہمیں اسے دیکھ نہیں سکتے؟

 

 

جواب ۔ قسم

 


 

 

 

سوال ۔ وہ کیا جو بھائی لے تو بہن پریشان اور اگر بہن لے تو بھائی پرشان ہوتا ہے؟

 

 

جواب ۔ خراٹے

 

 



 

  

Post a Comment

0 Comments